رسائی کے لنکس

ویو 360 | ترکی روس یوکرین کو ساتھ بیٹھا سکتا ہے،جنگ ختم نہیں کرا سکتا، تجزیہ کار | جمعہ، 19 اگست 2022 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: کیا اقوام متحدہ اور ترکی کی سفارتی کوششیں یوکرین میں جاری روسی جارحیت کو روک پائیں گی؟؛ افغان خاتون صحافی زہرہ نبی سے ملاقات جنہوں نے موقع ملنے کے باوجود افغانستان نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور ایک نئی رپورٹ میں وٹامن ڈی کی افادیت کے بارے میں سوالات، حقائق کے بارے میں جاننا آپ کے لیے کیوں ضروری ہے؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG