بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیے جانے کے بعد ان کی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔ جمعہ کو پولیس کے مطابق جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ مختلف مقامات پر دیسی ساختہ کم شدت کے بموں کے دھماکے کرنے کے علاوہ مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑکیں بھی بند کردیں۔
بنگلہ دیش: عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف پر تشدد مظاہرے

1
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دیے جانے کے بعد ان کی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔

2
جمعہ کو پولیس کے مطابق جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات بھی رونما ہوئے۔

3
مختلف مقامات پر دیسی ساختہ کم شدت کے بموں کے دھماکے کرنے کے علاوہ مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑکیں بھی بند کردیں۔

4
ولیس حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو علی الصبح برسر اقتدار جماعت عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو بہیمانہ تشدد کر کے ہلاک کردیا۔