رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہر ے

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں سخت گیر موقف رکھنے والے مسلمان ملک میں توہین مذہب کے نئے قانون کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG