رسائی کے لنکس

پشاور: حجاموں کی دکانوں میں لائبریری بنانے والا نوجوان


پشاور: حجاموں کی دکانوں میں لائبریری بنانے والا نوجوان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

پشاور کا ایک نوجوان حجاموں کی دکانوں پر کتابیں فراہم کر رہا ہے تاکہ انتظار کی گھڑیاں لوگ کتب بینی کرتے گزاریں۔ عمر اعظم خود اسکول کے طالبِ علم ہیں لیکن اب تک تقریباً ایک ہزار کتابیں حجاموں کی دکانوں میں رکھ چکے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے نذرالسلام کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG