رسائی کے لنکس

بازیچہ: مزدور بچوں کا سکول


بازیچہ: مزدور بچوں کا سکول
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:35 0:00

پاکستان میں بہت سے بچے صرف اس لیے سکول نہیں جا سکتے، کیونکہ انہیں محنت مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پالنا ہوتا ہے۔ مہر عظمت ایسے ہی بچوں کو بہتر مستقبل کا راستہ تلاش کرنے میں مدد دے رہی ہیں۔ کیسے؟ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG