رسائی کے لنکس

logo-print

نیویارک کی 'کوشر' اور 'حلال' بیکری


نیویارک کی 'کوشر' اور 'حلال' بیکری
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:12 0:00

نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں ایک بیکری مقامی مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی وجہ بن رہی ہے۔ بیکری کے پاکستانی امریکی مالک یہاں صرف حلال اور کوشر اشیاء فروخت کرتے ہیں۔ کوشر یعنی ایسی اشیاء خورد و نوش،جنہیں مسلمان اور یہودی دونوں جائز سمجھتے ہیں۔ آنشومن آپٹےکی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG