رسائی کے لنکس

صحرائے تھر سے گونجنے والی ایک دلکش آواز


صحرائے تھر سے گونجنے والی ایک دلکش آواز
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:47 0:00

سندھ کے صحرائے تھر کی لوک گلوکارہ مائی بھاگی کی آواز کا سحر موسیقی کا شوق رکھنے والے آج تک نہیں بھولے۔ اب کئی دہائیوں بعد اسی صحرا سے ایک اور مدھر آواز ابھری ہے۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے اس سُریلی آواز کی گونج دور دور تک سنی جا رہی ہے۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG