رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

شہد کی مکھی جیسی صلاحیت والے روبوٹ ڈرون کی تیاری


شہد کی مکھی جیسی صلاحیت والے روبوٹ ڈرون کی تیاری
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:49 0:00

سائنسی ترقی کے باوجود آج کی مشینیں وہ کام نہیں کر پاتیں جو مکھیاں اور کیڑے مکوڑے کر لیتے ہیں۔ اسی لئے روبوٹس اور ڈرونز بنانے والی کمپنیاں اب شہد کی مکھیوں کی صلاحتیوں اور خصوصیات کو سامنے رکھ کر ایسی مشینیں تیار کر رہی ہیں جو اپنے ماحول کو سمجھ سکیں۔ آئیے دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG