رسائی کے لنکس

بیلجیئم کے نئے شاہ فلپ

بیلجیئم کے شاہ البرٹ ثانی کے جانشین شہزادہ فلپ نئے شاہ بن گئے ہیں۔ 79 سالہ شاہ البرٹ ثانی نے حال ہی میں کہا تھا کہ اب وقت آ گیا کہ وہ یہ منصب آئندہ نسل کو منتقل کر دیں۔ نئے شاہ نے ملک کے قومی دن کے موقع پر قومی پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG