جرمنی کے دارالحکومت برلن کی کرسمس مارکیٹ پر پیر کو ایک ٹرک حملے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کے بعد اسے بند کر دیا گیا تھا۔
برلن میں کرسمس مارکیٹ دوبارہ کھل گئی

1
جرمنی کے دارالحکومت برلن کی کرسمس مارکیٹ دوبارہ کھول دی گئی ہے۔

2
اس واقعہ کے بعد تمام کرسمس مارکیٹوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

3
کرسمس مارکیٹ کے اردگرد کنکریٹ کی رکاوٹیں بھی کھڑی کی گئی ہیں۔

4
ہلاک ہونے والے کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پھولوں کے ساتھ ساتھ شمعیں بھی روشن کی گئی۔