رسائی کے لنکس

logo-print

عمل فار لائف: زرعی ویسٹ سے بنا ماحول دوست ایندھن


عمل فار لائف: زرعی ویسٹ سے بنا ماحول دوست ایندھن
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

پاکستان کے کل 'بایو ویسٹ' یعنی حیاتیاتی فضلے کا 40 فی صد زرعی شعبہ پیدا کرتا ہے جسے کُھلی فضا میں جلانے سے آلودہ دھند یعنی وہ اسموگ بنتی ہے جسے ان دنوں پاکستان کے میدانی علاقوں کا پانچواں موسم کہا جا رہا ہے۔ لیکن اس فضلے کو ماحول دوست ایندھن بنایا جا سکتا ہے۔ ثمن خان کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG