امریکہ اور روس کے تعلقات میں تلخی سرخیوں میں چھائی رہتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت سی روسی خواتین اپنے بچوں کی پیدائش کے لئے امریکہ آنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ اور امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کو ایسی خواتین کی پسندیدہ منزل سمجھا جاتا ہے۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔
فیس بک فورم