رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ملیشیا میں نابینا طلباء کے لیے بریل میں لکھا قرآن


ملیشیا میں ایک اسکول نے نابینا طلباء کے لیے بریل میں لکھا قرآن فراہم کیا ہے۔ جس کے ذریعے وہ حفظ کر رہے ہیں۔ دیگر مضامین کے ساتھ 4 سالہ قرآن کورس کرنے کے بعد یہ طلباء یونیورسٹی کی سطح پر داخلہ لے سکتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG