رسائی کے لنکس

نابینا افراد کے آرکیسٹرا کا حصہ بننے کے لئے خصوصی چھڑی تیار


نابینا افراد کے آرکیسٹرا کا حصہ بننے کے لئے خصوصی چھڑی تیار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

نابینا افراد کے لئے کوئی ساز بجانا کوئی مشکل کام نہیں۔ مشکل ہے آرکیسٹرا کا حصہ بننا کیونکہ میوزک کنڈکٹر کے اشارے وہ دیکھ نہیں پاتے۔ نابینا موسیقاروں کے لئے ساز بنانے والی کمپنی نے ایک ایسی چھڑی تیار کی ہے جس کے اشارے کے ساتھ نابینا افراد بھی سر سے سر ملا سکتے ہیں۔ وردھا خلیل کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG