رسائی کے لنکس

’بلڈ مون‘، 2014ء کاخونی چاند گرہن

پندرہ اپریل 2014ء کو ہونے والا مکمل چاندگرہن شمالی و جنوبی امریکہ اور آس پاس کے علاقوں میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ سنہ 2014 کا پہلا مکمل چاندگرہن اُس وقت لوگوں کومحو حیرت کرگیا جب 3 بجکر 30منٹ (ایسٹرن ٹائم) پر اُ س کا رنگ ’خونی‘ نظر آنے لگا۔ تصاویر ملاحظہ کیجئیے:

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG