رسائی کے لنکس

کراچی فش ہاربر پرکشتیوں کی تیاری

کراچی کی ساحلی بندرگار فش ہاربر پر کشتیوں کی تیاری اور مرمت کا کام کیاجاتا ہے۔ ان کشتیوں کی بناوٹ میں کوئی تکنیکی طریقہ کار نہیں بلکہ کشتی سازوں کی محنت شامل ہوتی ہے۔ ایک کشتی کا اندازا سائز60 سے 120 فٹ ہوتا ہے جسکی تیاری میں کئی کشتی ساز شامل ہوتے ہیں ایک کشتی کی تیاری میں ایک سے ڈیڑھ سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے یہ کشتیاں مقامی مچھیروں سمیت بیرون ممالک کے افراد بھی خریدتے ہیں اور اسطرح ان کشتی سازوں کو روزگار حاصل ہوتا ہے

XS
SM
MD
LG