رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پدماوتی مسائل میں پھنس گئی


سنجے لیلا بنسالی کی فلم ’پدماوتی‘ لگاتار جگہ جگہ کئی طرح کےمسائل میں الجھ گئی ہے۔ فلم کا ٹریلر ابھی رلیز ہوا نہیں کہ فلم پر پابندی کی بات شروع ہوگئی۔ عوام سے لے کر سیاستدانوں کے لئےاس فلم کا رلیز ہونا ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG