رسائی کے لنکس

مانچیسڑ میں خودکش دھماکا، 22 افراد ہلاک

برطانیہ کی پولیس نے کہا ہے پیر کی شب مانچیسٹر کے سٹی سینیٹر میں امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے کے کنسرٹ کے دوران خودکش بم دھماکے میں 22 افراد ہلاک اور کم از کم 59 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
1

برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے سٹی سینٹر میں امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے کے کنسرٹ کے دوران مبینہ خودکش دھماکا ہوا۔
2

اس دھماکے میں اب تک 22 افراد ہلاک اور کم از کم 59 زخمی ہوئے ہیں۔
3

مانچیسٹر پولیس نے کہا ہے کہ ایک تنہا حملہ آور، جس نے بارودی مواد اٹھا رکھا وہ بھی اس حملے میں ہلاک ہو گیا۔
4

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG