رسائی کے لنکس

کتاب سے انسان کا رشتہ برسوں پرانا

کتاب سے انسان کا رشتہ اتنا ہی پرانا ہے جتنی انسانی تاریخ۔ دنیا بھر کے افراد مختلف زبانوں میں کتابیں پڑھتے ہیں، جبکہ کتب بینی انسان کے بہترین مشغلوں میں سے ایک ہے۔ کتاب پڑھنے سے نہ صرف انسانی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے، بلکہ یہ سوچ کے نئے دروازے بھی کھولتی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں جہاں کتاب کی جگہ کپیوٹر اور آئی پیڈ نے لے لی ہے، کتابوں کی اہمیت کم ہوتی جارہی ہے۔ مگر کتاب پڑھنے والے قاری اب بھی کتابوں کی اصل اہمیت سے بخوبی آگاہ ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG