رسائی کے لنکس

بوسٹن: میراتھن ریس میں مجرم پر تمام الزامات ثابت

بوسٹن میراتھن ریس مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بدھ کو جیوری نے چیچنیا سے ترک وطن کر کے امریکہ آنے والے زوخار سارنیف کو تمام الزامات پر قصور وار قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی۔
مزید

بوسٹن میراتھن ریس مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جیوری نے زوخار سارنیف کو تمام الزامات پر قصوروار قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی۔
1

ایک روز قبل استغاثہ اور مدعا علیہان نے عدالت سے مانا تھا کہ زوخار جرم میں ملوث تھا۔
2

کمرہٴعدالت میں داخل ہوتے ہوئے اور فیصلہ سن کر زوخار سارنیف کی رنگت پیلی پڑ چکی تھی۔
3

جرمانہ سنائے جانے کے مرحلے کی سماعت کے موقع پر زوخار کے وکلاٴ بچاؤ کے ضوابط کا سہارا لیں گے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG