رسائی کے لنکس

بوسٹن میراتھن میں ہزاروں افراد کی شرکت

امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی 118 ویں سالانہ میراتھن دوڑ افریقی نژاد امریکی ایتھلیٹ میب کیفل زیغی نے جیت لی۔ گزشتہ سال میراتھن کے اختتامی پوائنٹ پر ہونے والے دو بم دھماکوں کے بعد اس بار دوڑ کے راستے اور پورے بوسٹن شہر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG