رسائی کے لنکس

سابق باکسنگ چیمپئین محمد علی کی یادگار تصاویر

معروف امریکی ’باکسنگ لیجنڈ‘ اور باکسنگ کے سابق ’ہیوی ویٹ چیمپیئن‘ محمد علی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔ رواں ہفتے سانس کی تکلیف کے باعث انھیں امریکہ کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کے ترجمان باب گونیل نے بتایا تھا کہ محمد علی کی حالت بہتر ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG