رسائی کے لنکس

برازیل کے سالانہ ’کارنیول‘ کے رنگ

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں عالمی شہرت یافتہ سالانہ کارنیول جاری ہے جس میں لاکھوں افراد شریک ہیں۔ ایک ہفتے تک اس میلے کے سلسلے میں پریڈز جاری رہیں گی۔۔ گزشتہ سال جون میں ملک میں مہنگائی، خراب معیشت اور بدعنوانی کے باعث ہونے والے مظاہروں کے بعد پہلی مرتبہ اس سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG