رسائی کے لنکس

برازیل میں ہزاروں مچھلیاں ہلاک

برازیل کے شہر ریو ڈی جینیرو کی ساحلی جھیل میں آبی آلودگی سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔ مردہ مچھلیوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔ اسی ساحلی جھیل میں 2016ء کے اولمپکس کھیلوں کے کشتی رانی کے مقابلے منعقد ہونا ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG