رسائی کے لنکس

برازیل میں سیلاب کے اثرات

برازیل میں تیز بارشوں کے باعث کئی شہر اور قصبے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ ریو شہر کی گلیوں میں سیلابی پانی کے باعث لوگ آمد و رفت کے لیے کشتیوں کو استعمال کر رہے ہیں۔ شہر میں لگ بھگ 2500 گھر سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ریو شہر کے قریب ہی واقع دریا میں تغیانی کے باعث پانی کئی علاقوں میں گھس گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG