رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ریو ڈی جنیرو کو اسلحے سے پاک کرنے کی مہم


برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کی گلیوں کو اسلحے سے پاک کرنے کی مہم کے دوران برآمد ہونے والی ہزاروں بندوقوں اور کارتوسوں کو تلف کرنے کے لیے اُن پر ’اسٹریم رولر‘ چلایا گیا۔ اسلحے سے پاک کرنے کی اس مہم کے دوران حکام نے تقریباً 5000 ہتھیار برآمد کرکے اُنھیں تلف کیا۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG