رسائی کے لنکس

برازیل میں شدید گرمی سے لوگ پریشان

برازیل میں جنوری کا مہینہ انتہائی گرم رہا۔ شدید گرمی اور بارشیں نا ہونے کے باعث ملک میں پانی کی قلت کا خدشہ ہے جس سے نا صرف فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے بلکہ اس موسم میں بجلی کے زیادہ استعمال کے باعث صارفین کو اضافی بل بھی ادا کرنا ہوں گے۔ گرمی سے بچنے کے لیے ساحل سمندر پر لوگوں کا رش دیکھا جا سکتا ہے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG