رسائی کے لنکس

برازیل میں روایتی کھیلوں کے مقابلے

برازیل کی ریاست ماٹو گروسو کے مرکزی شہر کوئیابا میں ملک کے مقامی باشندوں کے کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ بارھویں گیمز آف دی اِنڈیجینس پیپل میں برازیل کے 48 مقامی نسلی گروہوں سے تعلق رکھنے والے 1,600 سے زائد افراد شرکت کر رہے ہیں، جس کے دوران وہ روایتی کھیلوں کے علاوہ ثقافتی رسموں میں بھی حصہ لیں گے۔ کھیلوں کے یہ مقابلے 8 سے 16 نومبر تک جاری رہیں گے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG