رسائی کے لنکس

برازیل کی جیل میں ملبوسات تیار کرتے قیدی

برازیل کی ایک فیشن ڈیزائنر نے ملبوسات کی تیاری کے لیے کاریگروں کی کم یابی کے مسئلے کا حل جیل میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کو کام سکھا کر تلاش کیا۔ راکیول گوئمارائز نے قتل اور ڈاکہ زنی کے الزام میں سزا پانے والے 18 قیدیوں کو تربیت دی جو اب ان کے لیے ملبوسات تیار رہے ہیں۔ بدلے میں ان قیدیوں کو اجرت اور سزا میں کمی جیسی مراعات دی جا رہی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG