برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں پانچ اگست سے شروع ہونے والے 31 ویں اولمپکس گیمز اتوار کو رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے ہیں۔
ریو اولمپکس کی رنگارنگ اختتامی تقریب

1
کھیلوں کے ان مقابلوں میں 206 ممالک کے11,303 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

2
آئندہ اولمپکس 2020ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہوں گے، ریو اولمپکس کی اختتامی تقریب میں اولمپک پرچم جاپان کے حوالے کیا گیا۔

3
Children walk on waste during an annual Lampung Bay clean-up event in the Sukaraja village in Bandar Lampung, Indonesia.

4
اتوار کی شب ماکارانا اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب ہوئی۔