رسائی کے لنکس

فٹبال کے مداحوں کے دلچسپ بہروپ

برازیل میں 2014ء کا فٹبال عالمی کپ جاری ہے جہاں دنیا بھر سے اس کھیل کے مداح اور شائقین یہاں موجود ہیں۔ میچز کے دوران اسٹیڈیم اور اس کے علاوہ برازیل کے مختلف شہروں میں گھومتے پھرتے مداح ایسے بہروپ اپنائے پھرتے ہیں کہ لوگ انھیں خاص توجہ سے نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ ان سے مل کر خوش بھی ہوتے ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG