رسائی کے لنکس

فیفا ورلڈ کپ: فرانس اور جرمنی کوارٹر فائنل میں

برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ 2014 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس نے نائجیریا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔۔ جب کہ ایک دوسرے میچ میں جرمنی نے الجزائر کو ایک دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG