رسائی کے لنکس

کراچی میں پاکستانی اور امریکی موسیقی کے رنگ

شہر کراچی کے اہم ثقافتی مرکز، ’نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس‘ میں ’برجنگ کلچر تھرو میوزک‘، کے عنوان سے ثقافت کے فروغ کا دو روزہ موسیقی کا پروگرام سجایا گیا۔ اس پروگرام میں پاکستانی موسیقاروں سمیت امریکہ سے آئے ہوئے مشہور میوزک بینڈ ’کینٹکی ونڈرز' سے منسلک چار موسیقاروں ویلیس، نک للوئیڈ، نکولس پاپاز سیٹ فول سوم نے حصہ لیا۔ پاکستانی موسیقاروں نے طبلہ ستار اور ڈھول کی تھاپ پر موسیقی پیش کی تو دوسری جانب امریکی موسیقاروں نے اپنے موسیقی کے آلات پر امریکی موسیقی کی دھنیں بکھیریں۔

کراچی
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG