رسائی کے لنکس

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات

برطانیہ میں جمعرات کو پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے، ان انتخابات میں برطانیہ کے دارالعوام کی 650 نشستوں کے لیے مقابلہ ہوا، ان انتخابات میں چار کروڑ پچاس لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں جن کے لیے ملک بھر میں 50,000 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے۔

XS
SM
MD
LG