رسائی کے لنکس

برطانیہ کے جوہری بجلی گھر

برطانیہ میں بجلی کی مجموعی پیداوار کا تقریباً 20 فیصد حصہ جوہری بجلی گھروں سے حاصل ہوتا ہے۔ موجودہ جوہری بجلی گھروں میں سے ماسوا ایک کے تمام 2023ء تک بند ہو جائیں گے۔ یہ جوہری بجلی گھر برطانیہ کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے ہیں اور ان دور افتادہ اور دل کش مقامات پر غیر معمولی مناظر پیش کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG