رسائی کے لنکس

سمارٹ فون ایپ جو نمازی کو مسجد کا پتہ بتا سکتی ہے


سمارٹ فون ایپ جو نمازی کو مسجد کا پتہ بتا سکتی ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

آج کے زمانے میں ہر کام کے لئے کوئی نہ کئی سمارٹ فون ایپ موجود ہے۔ برطانیہ میں اب ایک ایپ تیار کی گئی ہے جسے بنانے والے کا دعوی ہے کہ وہ دنیا میں کہیں بھی نمازی کو مسجد کا پتہ بتا سکتی ہے۔ اس کا نتیجہ کتنا درست ہوتا ہے؟ اس کی جانچ کر رہی ہیں وردا خلیل۔

XS
SM
MD
LG