رسائی کے لنکس

برطانیہ : بافٹا ایوارڈز میں فلم گریوٹی نے میلہ لوٹ لیا

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز یا 'بافٹا ایوارڈز ' سال 2014 کی تقریب میں سائنس فکشن فلم ' گریوٹی' نے سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کر کے میدان مار لیا ہے۔ فلم گریوٹی اس تقریب میں کل چھ ایوارڈز اپنے نام کرانے میں کامیاب رہی جس میں بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ بھی شامل ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG