رسائی کے لنکس

برطانیہ کی جوہری آبدوز کو حادثہ


برطانیہ کی جوہری آبدوز کو حادثہ
برطانیہ کی جوہری آبدوز کو حادثہ

برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جوہری توانائی سے چلنے والی ایک آبدوز اسکاٹ لینڈ کے قریب حادثاتی طور پر خشکی پر چڑھ گئی ہے۔

جمعہ کو جاری ہونے والے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اس واقعے میں کوئی جوہری حادثہ پیش نہیں آیا ۔

وزارت دفاع کے مطابق اس حادثے میں نہ تو کوئی شخص زخمی ہوا اور نہ ہی آبدوز میں پانی داخل ہوا۔

XS
SM
MD
LG