بیلجیئم کی پولیس برسلز ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں کے ایک مشتبہ حملہ آور کی تلاش کے لیے سرگرم ہے جب کہ ملک میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔ منگل کو ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے اور اس کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔
برسلز دھماکوں کے بعد ملک میں سوگ

1
برسلز میں سیکڑوں افراد نے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی۔

2
김정은 북한 국무위원장과 비비안 발라크리쉬난 외무장관이 싱가포르 가든스바이더베이를 방문해 셀카를 찍고 있다.

3
ہوائی اڈے پر دھماکوں کے علاوہ میٹرو اسٹیشن پر بھی دھماکا ہوا جس میں 130 افراد زخمی ہوئے تھے۔

4
بیلجیئم میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور برسلز میں فوجی دستے تعینات ہیں۔