رسائی کے لنکس

برما میں قدرتی وسائل کا حصول

برما پسماندہ مگر قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، جہاں تنگ دست گھرانوں کے افراد آمدن میں اضافے کے لیے ان وسائل سے انفرادی طور پر استفادے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔ ضلع ماگوے کے علاقے مِنہلا میں خام تیل کے ذخائر موجود ہیں جنھیں حاصل کرنے کے لیے مقامی رہائشی اس جدید دور میں بھی فرسودہ اور خطرناک طریقے بروئے کار لا رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG