رسائی کے لنکس

بھکشوؤں کا مظاہرہ

بنگلہ دیش میں قرآن پاک کے ایک نسخے مبینہ طورپر جلائے جانے کے واقعہ میں ایک بودھ کے ملوث ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں بودھ مندر پر حملے ہوئے۔ جس پر بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کے بھکشوؤں نے احتجاج کیا
مزید

بنکاک میں اقوام م تحدہ کے دفتر کے سامنے بودھ بھکشو وں  نے پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں
1

بنکاک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر ایک بودھ راہنما اپنے مطالبات پیش کررہاہے
2

بودھ بھکشو اپنے مطالبات پر منی پلے کارڈ لہرا رہے ہیں
3

بنگلہ دیش کے علاقے کاکسس بازار میں بودھ عبادت گاہ پر حملے کے بعد ایک راہب مہاتما بودھ کے مجسمے کو دیکھ رہاہے
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG