رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

کراچی کا کیفے بوگی


کراچی کا کیفے بوگی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:21 0:00

گھنٹوں طویل ریل کے سفر میں کون ہوگا جس نے کبھی کسی اسٹیشن پر رک کر کچھ کھایا نہ ہو۔ اس سفر کی یادوں کو تازہ رکھنے کے لیے کراچی میں ایک ایسا کیفے ہے جو ریل کی بوگیوں پر مشتمل ہے اور جس میں کھانا کھاتے ہوئے انسان ماضی میں چلا جاتا ہے۔

XS
SM
MD
LG