رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے تباہی


کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے تباہی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:31 0:00

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں 22 مقامات پر کئی روز سے آگ بھڑک رہی ہے جس پر تیز ہواؤں کے باعث ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس آفت سے اب تک کم از کم 23 افراد ہلاک اور ہزاروں عمارتیں جل کر خاک ہو چکی ہیں۔ اس سرسبز و شاداب علاقے کا منظر اس وقت کیسا ہے۔ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG