رسائی کے لنکس

آٹھ کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت کیسے استعمال کیا گیا؟


آٹھ کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت کیسے استعمال کیا گیا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:05 0:00

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ منگل کو امریکی کانگریس میں پیش ہوئے اور 8 کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا ’کیمبرج اینالیٹکا‘ کو فراہم کرنے سے متعلق سوالات کے جواب دئے۔ یہ سب ایک شخصیت کے کوئز سے شروع ہوا۔

XS
SM
MD
LG