رسائی کے لنکس

آج کی بچیاں کل کی لیڈر!


آج کی بچیاں کل کی لیڈر!
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:51 0:00

آج کے بچے ہی کل کے لیڈر ہوں گے! سب ہی مانتے ہیں۔ لیکن کچھ اس کی برسوں پہلے ہی تیاری بھی کر رہے ہیں۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہر سال بچیوں کے لئے Camp Congress کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جہاں انہیں سیاست اور قیادت کے گر سکھائے جاتے ہیں۔ آئیے ملتے ہیں مستقبل کی کچھ سیاسی لیڈروں سے۔

XS
SM
MD
LG