رسائی کے لنکس

کینیڈا میں گرم ہوا کے غباروں کا میلہ

کینیڈا میں گرم ہوا کے غباروں کی چیمپیئن شپ منعقد ہوئی۔ مقابلوں میں شرکت کرنے والوں کے علاوہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان جہازی سائزوں کے غباروں کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کیا۔ ان مقابلوں میں کامیاب ہونے والے افراد آئندہ سال گرم ہوا کے غباروں کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے۔
مزید

کینیڈا میں گرم ہوا کے غباروں کی چیمپیئن شپ منعقد ہوئی۔
1

مقابلوں میں شرکت کرنے والوں کے علاوہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ان جہازی سائزوں کے غباروں کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کیا۔
2

ان مقابلوں میں کامیاب ہونے والے افراد آئندہ سال گرم ہوا کے غباروں کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے۔
3

رات کے اندھیرے میں جگماتے غباروں نے شائقین کی دلچسپی کو  مزید بڑھا دیا
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG