رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

جوشوا بوئیل کے والدین کی میڈیا سے گفتگو


پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے کے بعد جمعرات کو پاکستان کے قبائلی علاقے سے بازیاب کرائی گئی امریکی خاتون، اُن کے کینیڈین شوہر اور تین بچے پاکستان سے روانہ ہوگئے ہیں۔ جوشوا بوئیل کے والدین نے کینیڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا کہا۔ آئیے ملاحظہ کیجئے

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG