رسائی کے لنکس

کانز رنگا رنگ فلمی میلہ جاری

دنیا کے معروف ترین فلمی میلوں میں سے ایک فرانس کے کانز فلم فیسٹیول کا افتتاح 14 مئی کو ہوا۔ جس میں دنیا بھر سے نامور فلمی ستارے اور اس شعبے سے وابستہ اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ 25 مئی تک جاری رہنے والے اس میلے میں مجموعی طور پر 47 فلموں کی نمائش ہو گی۔
مزید

اگست میں ریلیز ہونے والی فلم ایکسپینڈیبلز تھری میں شامل دو مشہور اداکار سلویسٹر اسٹالوں اور میل گبسن  گفتگو کر رہے ہیں۔
1

کانز فلمی میلے میں شرکت کرنے والے معروف ڈائریکٹر، اداکار اور اداکارؤں کا ایک دلکش گروپ فوٹو۔
2

مشہور اداکارہ ایوا لونگوریا کانز میلے میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
3

پروڈیوسر سلمیٰ ہائیک اپنے مداحوں کو ہاتھ ہلا کر جواب دے رہی ہیں۔ 
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG