رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کاتالونیہ کی اسپین سے آزادی؟


اسپین کے خودمختار علاقے کاتالونیہ کے صدر نے شدید دباؤ کے تحت آزادی کا یکطرفہ اعلان کرنے کے بجائے مرکزی حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ آزادی کے حق میں یکم اکتوبر کو ہونے والے متنازعہ ریفرنڈم کے بارے میں کاتالونیہ کی پاکستانی کمیونٹی کیا سوچ رہی ہے۔۔۔ دیکھیئے اس وڈیو میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG