رسائی کے لنکس

برطانوی شاہی جوڑا آسٹریلوی ساحل پر

برطانیہ کےشہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیتھرین اپنے بیٹے جارج کے ہمراہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے 19 روزہ دورے پر ہیں۔ شاہی جوڑے نے آسٹریلیا کے ایک ساحل کی سیر کی۔ یہاں موجود لوگ شہزادے اور شہزادی کو اپنے درمیان پا کر بہت خوش تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG